Author Topic: ایک تصویر ایک کہانی  (Read 131131 times)

Offline beena20

  • بینا رانا
  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 1232
  • Reputation: +267/-9
  • Gender: Female
  • لبوں سے میرے تم لب ملاؤ، نہ کرودیر بس اب ملاؤ
    • View Profile
Re: ایک تصویر ایک کہانی
« Reply #584 on: August 29, 2019, 04:38:13 pm »
بیٹا : کل آپ کا فوٹو سیشن ہونا ہے اس کے بعد ہی فائنل بتا سکتے ہیں کہ ۔۔ ہمارے نئے پراجیکٹ میں آپ شامل ہیں کہ نہیں
۔
فرنچ کٹ داڑھی والے بڈھے موٹے فریم والی عینک کے شیشے سے مجھے گھورتے ہوئے کہا ۔
میں اس وقت کراچی کے ایک مشہور پروڈکشن ہاؤس میں   انٹررویو دینے آئی تھی ۔۔
میڈیا میرا جنون تھا ۔۔۔ اور میری خواہش تھی کہ میں  ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا نام بناؤں ۔ شہرت ،گلیمر اور پیسہ کی طلب مجھے یہاں کھینچ لائی تھی۔ خیر میں  نے مسکراتے ہوئے اس بڈھے  جس کا نام ۔۔۔جمی شاہ تھا کہا ۔۔۔
ٹھیک سر کل میں آجوں گی ۔۔۔
یہ کہہ کر میں کھڑی ہوئی تو جمی سر نے اپنا کارڈ مجھے دیتے ہوئے کہا آنے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔رابطہ کر لیجیے گا۔
میں نے کارڈ  لیا اور تھیکنس سر کہتی ہوئی باہر نکل آئی۔۔۔
آس اور پیاس کبھی ختم نہیں ہوتی
اس کی یاد خون میرا پی گئی۔۔۔۔۔۔
مر کر بھی نہ جانے کیوں اتنا جی گئی

YUM Stories

Re: ایک تصویر ایک کہانی
« Reply #584 on: August 29, 2019, 04:38:13 pm »

Offline dream boy

  • T. Members
  • 2 Star
  • **
  • Posts: 50
  • Reputation: +0/-5
    • View Profile
Re: ایک تصویر ایک کہانی
« Reply #585 on: August 29, 2019, 04:42:18 pm »
Wah very nice umeed haay kaay interview kamyaab hoo gaa aur selection hoo jayee gi

Offline eme

  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 1730
  • Reputation: +118/-3
  • ***
    • View Profile
Re: ایک تصویر ایک کہانی
« Reply #586 on: August 29, 2019, 08:04:46 pm »
بیٹا : کل آپ کا فوٹو سیشن ہونا ہے اس کے بعد ہی فائنل بتا سکتے ہیں کہ ۔۔ ہمارے نئے پراجیکٹ میں آپ شامل ہیں کہ نہیں
۔
فرنچ کٹ داڑھی والے بڈھے موٹے فریم والی عینک کے شیشے سے مجھے گھورتے ہوئے کہا ۔
میں اس وقت کراچی کے ایک مشہور پروڈکشن ہاؤس میں   انٹررویو دینے آئی تھی ۔۔
میڈیا میرا جنون تھا ۔۔۔ اور میری خواہش تھی کہ میں  ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا نام بناؤں ۔ شہرت ،گلیمر اور پیسہ کی طلب مجھے یہاں کھینچ لائی تھی۔ خیر میں  نے مسکراتے ہوئے اس بڈھے  جس کا نام ۔۔۔جمی شاہ تھا کہا ۔۔۔
ٹھیک سر کل میں آجوں گی ۔۔۔
یہ کہہ کر میں کھڑی ہوئی تو جمی سر نے اپنا کارڈ مجھے دیتے ہوئے کہا آنے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔رابطہ کر لیجیے گا۔
میں نے کارڈ  لیا اور تھیکنس سر کہتی ہوئی باہر نکل آئی۔۔۔

Offline beena20

  • بینا رانا
  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 1232
  • Reputation: +267/-9
  • Gender: Female
  • لبوں سے میرے تم لب ملاؤ، نہ کرودیر بس اب ملاؤ
    • View Profile
Re: ایک تصویر ایک کہانی
« Reply #587 on: August 29, 2019, 09:54:54 pm »
۔۔۔

کے آفس سے باہر نکلی تو ۔۔۔ باہر
انٹرویو کے لئے آئی ہو ئیں لڑکیوں کی لمبی لائین تھی ۔۔
میں ان پر سرسری نظر ڈالتے ہوئے آگے بڑھ گئی ۔۔
گھر جاتے ہوئے میں سوچ رہی تھی اتنی ساری لڑکیوں میں سے آخر کون سی سیلیکٹ ہو گی ؟
کیا واقعی ٹیلنٹڈ لڑکیاں ہی سلیکٹ ہوتی ہیں یہاں ۔۔ ویسے ایکٹنگ میں تو مجھے بہت عبور حاصل تھا ۔۔
آس اور پیاس کبھی ختم نہیں ہوتی
اس کی یاد خون میرا پی گئی۔۔۔۔۔۔
مر کر بھی نہ جانے کیوں اتنا جی گئی

Offline beena20

  • بینا رانا
  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 1232
  • Reputation: +267/-9
  • Gender: Female
  • لبوں سے میرے تم لب ملاؤ، نہ کرودیر بس اب ملاؤ
    • View Profile
Re: ایک تصویر ایک کہانی
« Reply #588 on: August 29, 2019, 09:56:20 pm »
۔۔



رئیل لائف میں ۔۔۔ کسی کے سامنے کوئی بھی ڈرامہ کرنا ہوتا تو میں نے بنا سکرپٹ ایسی فنکاری کرتی کہ سب سچ سمجھ لیتے اس اداکارہ کو ۔۔۔اور ٹک ٹاک پر بھی میرے فالوورز ہزاروں کی تعداد میں تھے ۔۔۔
جو میری ہر ویڈیو پر کئی کئی کمنٹس کرتے۔۔۔۔ یہی سب سوچتے ہوئے میں گھر پہنچ گئی۔
میں بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی تبھی کچھ لاڈلی زیادہ تھی ۔۔
بڑی باجی کی سرکاری ملازمت تھی ان سے چھوٹی کا پارلر تھا تیسری بینک میں جاب کرتی اور آخری میں ۔۔میرے تو خواب ہی الگ تھے ۔۔۔ اور ہاں سب سے بڑے بھائی تھے ان کی کلاتھ شاپ تھی مارکیٹ میں ۔۔
ابو بیمار رہتے تھے اور امی چار سال پہلے فوت ہوگئیں ۔۔۔ بھائی شادی شدہ ہیں دو بیٹیاں ہیں انکی ۔
بھابھی ہماری بس سادہ مزاج کی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔
نام تو میرا نیلم چوہدری ہے مگر کہتے سب نیلی نیلی ہیں۔۔
خیر اب آتے ہیں اصل قصہ کی طرف ۔۔ رات کو قریب گیارہ بجے میں میں نے جمی سر کا۔نمبر ڈائل کیا ۔۔ تو تیسری بیل پر جمی سر نے پوچھا کون ؟
میں نے بتایا ۔۔ سر میں نیلم چوہدری آج انٹروی دینے آئی تھی۔
وہ بولے اوہ ۔۔اچھا اچھا ۔۔۔ جی بولیں  کیا بات ہے۔۔
میں نے کہا سر کل کس وقت آؤں فوٹو شوٹ کیلئے ۔۔؟
تو وہ بولے : صبح پانچ بجے آجائیں ۔۔۔
میں بڑبڑاتے ہوئے سر اتنی صبح ۔۔؟
تو بولے : جی ہاں اس کے بعد میں لائیو ٹرانسلیشن میں بھی ہوجاؤں گا ۔۔
مارننگ شو ہے اس کے بعد مسلسل کام تو اس لیئے ۔۔
میں نے سوچتے ہوئے کہا سر ٹھیک ہے میں صبح آجاؤ ں گی
تو وہ بولے گھر سے نکلتے ہوئے مجھے ٹیکسٹ کر دینا ۔۔۔

آس اور پیاس کبھی ختم نہیں ہوتی
اس کی یاد خون میرا پی گئی۔۔۔۔۔۔
مر کر بھی نہ جانے کیوں اتنا جی گئی

Offline Innocent Lover

  • 3 Stars
  • ***
  • Posts: 462
  • Reputation: +19/-213
  • Gender: Male
    • View Profile
Re: ایک تصویر ایک کہانی
« Reply #589 on: January 23, 2020, 09:45:21 pm »
update Plz
Kiya Kiya na khwab Hijer k mosum mien kho Gaye
Hum jaaG tu rahy thay maGer bakhat so Gayee

Offline lusty.moments

  • 3 Stars
  • ***
  • Posts: 259
  • Reputation: +1/-2
  • Gender: Male
    • View Profile
Re: ایک تصویر ایک کہانی
« Reply #590 on: January 28, 2020, 01:42:56 am »
 :clap: :clap: :clap: :clap:
Hi Im WaQar...AnY FeMaLe WaNA X CalL MaStI
JoIn Me On CaLL Or WhAtSaAp
+923044105390

Offline alihadi

  • Newbie
  • Posts: 1
  • Reputation: +0/-0
    • View Profile

 

Adblock Detected!

Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors.
Please consider supporting us by disabling your ad blocker on our website.