Author Topic: لائی لگ  (Read 1584 times)

Offline BªD_ BºY_

  • T. Members
  • 6 Stars
  • ******
  • Posts: 27886
  • Reputation: +162/-181
  • Gender: Male
    • View Profile
لائی لگ
« on: August 11, 2016, 02:00:32 am »

YUM Stories

لائی لگ
« on: August 11, 2016, 02:00:32 am »

Offline maza.pandl

  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 2581
  • Reputation: +17/-18
  • Gender: Male
  • Be a passionate lover.
    • View Profile
Re: لائی لگ
« Reply #1 on: August 11, 2016, 02:31:16 am »

اس پوسٹ پی لول تو کہا ہی جا سکتا ہے اس کے علاوہ یہ ہے کہ رائیٹر کا مشاہدہ اور حس مزاح بہت اچھی ہے اور اسے بھگو بھگو کے مارنے کا فن آتا ہے اس کالم نے بہت لوگوں کو آیئنہ دکھایا ہو گا اور دکھاتا رہے گا سب سے بڑھ کر یہ کہ اس کالم نے یہ بات روز روشن کی طرح کنفرم کر دی ہے کہ ہمیں بحیثیت قوم بھی آیئنہ دیکھنے کی ضرورت ہے اور اتنی اشد ضرورت ہے کہ کاش کسی طرح آیئنہ چوبیس گھنٹے ہمارے سامنے رہے تب ہی کوئی اثر پڑ سکتا ہے جس طرح ہمارے سیاستدانوں کو کرپشن سے باز رکھنے کے لیے الٹا لٹکاے جانے کی بھاری ڈوز کی ضرورت ہے اسی طرح ہم عوام کو بھی آیئنہ دکھاے جانے  کی بڑی بھاری ڈوز کی مرنے کی حد تک اشد ضرورت ہے اسی طرح مختلف اقسام کی بھاری ڈوز کی ضرورت ہمارے اساتذہ کو وکلا کو کلرکوں کو اور ہر قسم کے مینیجرز کو ہے یہ کالم اس بھاری ڈوز کی ایک ہلکی سے مقدار مہیا کرتا ہے
Sahir Ahmad Zubair - An Enthusiast of Everything Dirty and Forbidden

YUM Stories

Re: لائی لگ
« Reply #1 on: August 11, 2016, 02:31:16 am »

Offline BªD_ BºY_

  • T. Members
  • 6 Stars
  • ******
  • Posts: 27886
  • Reputation: +162/-181
  • Gender: Male
    • View Profile
Re: لائی لگ
« Reply #2 on: August 11, 2016, 03:40:31 am »

اس پوسٹ پی لول تو کہا ہی جا سکتا ہے اس کے علاوہ یہ ہے کہ رائیٹر کا مشاہدہ اور حس مزاح بہت اچھی ہے اور اسے بھگو بھگو کے مارنے کا فن آتا ہے اس کالم نے بہت لوگوں کو آیئنہ دکھایا ہو گا اور دکھاتا رہے گا سب سے بڑھ کر یہ کہ اس کالم نے یہ بات روز روشن کی طرح کنفرم کر دی ہے کہ ہمیں بحیثیت قوم بھی آیئنہ دیکھنے کی ضرورت ہے اور اتنی اشد ضرورت ہے کہ کاش کسی طرح آیئنہ چوبیس گھنٹے ہمارے سامنے رہے تب ہی کوئی اثر پڑ سکتا ہے جس طرح ہمارے سیاستدانوں کو کرپشن سے باز رکھنے کے لیے الٹا لٹکاے جانے کی بھاری ڈوز کی ضرورت ہے اسی طرح ہم عوام کو بھی آیئنہ دکھاے جانے  کی بڑی بھاری ڈوز کی مرنے کی حد تک اشد ضرورت ہے اسی طرح مختلف اقسام کی بھاری ڈوز کی ضرورت ہمارے اساتذہ کو وکلا کو کلرکوں کو اور ہر قسم کے مینیجرز کو ہے یہ کالم اس بھاری ڈوز کی ایک ہلکی سے مقدار مہیا کرتا ہے
aap k reply say topic banane ki qeemat wasool hogai...

Main iss writer ki mazeed takhleeqat bhi yahan share karun ga, kiyun k 'Mazah' ka urdu adabb mein aik apna muqaam hai,