Author Topic: سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ  (Read 1408 times)

Offline Maryam Aziz

  • Pari
  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 1065
  • Reputation: +43/-17
  • Gender: Female
    • View Profile


لندن(قدرت روزنامہ26دسمبر2016)ہر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لئے لوگ مختلف طرح کے ہیئرکلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں. اجزاء فلیکس سیڈ آئل (السی کا تیل)200گرام لیموں چار عدد لہسن کی تین توڑیاں شہد ایک کلو


بنانے کا طریقہ لیموں کا رس اورلہسن کو اچھی طرح پیس لیں،اسکے بعد فلیکس سیڈ اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں. اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو فریج میں رکھ دیں.ہر کھانے سے 30 منٹ قبل ایک بڑا چمچ مکسچر کاکھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں.یہ جادوئی مکسچر دن میں تین بار استعمال کرنے سے نہ صرف بال مضبوط ہوکر سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی.


YUM Stories


Offline Rogelioy

  • Rogelioy
  • Newbie
  • Posts: 1
  • Reputation: +0/-0
    • View Profile
    • สโบเบท
I would like to know why I can get more information and clear enough to introduce me?

YUM Stories