Author Topic: انسان کس قدر گر چکا  (Read 3079 times)

Offline Story Maker

  • Endless Dreams
  • T. Members
  • 7 Stars
  • *******
  • Posts: 45214
  • Reputation: +357/-513
  • Gender: Male
  • Endless Dreams
    • View Profile
    • Endless Dreams
انسان کس قدر گر چکا
« on: May 30, 2017, 11:41:21 am »

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت سے جنسی جرائم کی خبریں تو روز آتی ہیں لیکن گزشتہ روز ایک ایسے بھیانک واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے کہ جسے دیکھ کر یقینا جنگل کے سفاک درندے بھی کانپ اٹھیں گےٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ ریاست اترپردیش کے ایک گاﺅں میں پیش آیا جہاں راہ چلتی دو لڑکیوں کو درجن بھر غنڈوں کے ایک گروہ نے گھیر لیا اور سرعام ان کی عزت سے کھیلتے رہے۔ رام پور شہر کے گاﺅں کوا کھیڑا میں پیش آنیوالے اس انسانیت سوز واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو لڑکیاں اور ان کے ساتھ ایک کمسن لڑکا ایک سڑک سے گزر رہے ہیں اور ان کے اردگرد 14 لڑکے جمع ہیں۔ یہ بدمعاش سب کے سامنے لڑکیوں کے جسم نوچ رہے ہیں۔ وہ کبھی ان کے جسم کو چھوتے ہیں اور کبھی ان کے بوسے لیتے ہیں اور حتیٰ کہ انہیں بازﺅوں میں اٹھا کر کھلے عام بے حیائی کرتے ہیں۔ لڑکیوں کی دردناک چیخیں بھی سنائی دیتی ہیں اور ان کی عزت سے کھیلنے والوں کے شیطانی قہقہے بھی۔ وہ غنڈوں سے فریاد کرتی ہیں کہ انہیں جانے دیا جائے لیکن وہ باز نہیں آتے۔ یہ بات بھی ناقابل یقین حد تک شرمناک ہے کہ اس دوران گاﺅں کے متعدد افراد کو وہاں سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے، لیکن کوئی بھی لڑکیوں کی مدد کی کوشش نہیں کرتا۔

شادی کی تقریب کے دوران شوہر کی اپنی بیگم سے مہمانوں کے ساتھ ایسا شرمناک کام کرنے کی خواہش کہ انکار پر غصے میں آکر چھت سے ہی نیچے پھینک دیا
سرعام لڑکیوں کی عزت سے کھیلنے والے وحشی درندوں نے یہ ویڈیو بھی خود ہی بنائی اور پھر گزشتہ روز اسے فیس بک پر بھی پوسٹ کر دیا۔ ان کی دیدہ دلیری اور بے خوفی کا عالم دیکھئے کہ سرعام دو لڑکیوں کی عزت پر حملہ کرنے کے باوجود انہیں اس بات میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوئی کہ انہوں نے اپنے بھیانک جرم کی ویڈیو خود ہی انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ نوید ، فرمان، جہان عالم، اور صدام سمیت دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
اس واقعہ پر ایک بار پھر پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہے، لیکن یاد رہے کہ بھارتی دارلحکومت میں چلتی بس میں اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دی جانے والی لڑکی کا واقعہ ہو یا گینگ ریپ کے بعد قتل کر کے درخت کے ساتھ لڑکائی جانے والی نوعمر بہنوں کا واقعہ، بھارت میں یہ لرزہ خیز جرائم اور ان پر وقتی شور و غل اب معمول کی بات بن گئی ہے۔
connect with me at facebook

https://www.facebook.com/story.maker.1044

YUM Stories

انسان کس قدر گر چکا
« on: May 30, 2017, 11:41:21 am »

Offline Wassi

  • 3 Stars
  • ***
  • Posts: 257
  • Reputation: +2/-0
  • Gender: Male
  • i love to lick the hot saltish pussy juice.
    • View Profile
Re: انسان کس قدر گر چکا
« Reply #1 on: September 06, 2017, 12:51:58 pm »
Shame on you India.
Sex is the part of nature so we should not feel shame because it shows that you are a healthy. Isn't?

YUM Stories

Re: انسان کس قدر گر چکا
« Reply #1 on: September 06, 2017, 12:51:58 pm »

Offline Zafarkandhari

  • T. Members
  • 3 Stars
  • ***
  • Posts: 405
  • Reputation: +8/-2
    • View Profile
Re: انسان کس قدر گر چکا
« Reply #2 on: September 11, 2017, 04:12:53 pm »

Offline Imran_Pia

  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 3573
  • Reputation: +1/-1
  • Gender: Male
    • View Profile
Re: انسان کس قدر گر چکا
« Reply #3 on: October 18, 2017, 08:34:09 pm »
Dear Pakistani b kum ni.

Offline dexter

  • nothhing is weird ! but might not be my choice
  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 8557
  • Reputation: +411/-306
  • Gender: Male
  • I love to know,think,learn, understand and discuss
    • View Profile
Re: انسان کس قدر گر چکا
« Reply #4 on: October 18, 2017, 11:37:39 pm »
Dear Pakistani b kum ni.

pajal bro post kar chukey hen muqably ki news :)
mujhy apni kund zahani ki waja se akser dosron ki asaan baten samajh naheen aten:( © 2019

Offline Ayla Malik

  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 1051
  • Reputation: +80/-5
  • Gender: Female
  • "Eat me" Don`t tease me .
    • View Profile
Re: انسان کس قدر گر چکا
« Reply #5 on: November 15, 2017, 08:41:38 pm »
insaniyat sharminda hai zameer murda hein .
"Your Pet Makes Me Wet"

Offline Hirni

  • 2 Star
  • **
  • Posts: 182
  • Reputation: +25/-5
  • Gender: Female
  • Jiyo aur Jeenay Do
    • View Profile
Re: انسان کس قدر گر چکا
« Reply #6 on: June 23, 2018, 01:34:41 pm »







Merey aik class fello ka naam Zameer hai, woh to abhi zinda hai baqi mujhe kuch pata nahi
Please visit my profile and view my posts.

Offline Zee_Zoya

  • Good to know, Bad to cross!
  • 2 Star
  • **
  • Posts: 59
  • Reputation: +45/-2
  • Gender: Female
  • Jalnay walon ka munh kala
    • View Profile
    • Yumstories
Re: انسان کس قدر گر چکا
« Reply #7 on: June 30, 2018, 02:36:20 pm »







نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت سے جنسی جرائم کی خبریں تو روز آتی ہیں لیکن گزشتہ روز ایک ایسے بھیانک واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے کہ جسے دیکھ کر یقینا جنگل کے سفاک درندے بھی کانپ اٹھیں گےٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ ریاست اترپردیش کے ایک گاﺅں میں پیش آیا جہاں راہ چلتی دو لڑکیوں کو درجن بھر غنڈوں کے ایک گروہ نے گھیر لیا اور سرعام ان کی عزت سے کھیلتے رہے۔ رام پور شہر کے گاﺅں کوا کھیڑا میں پیش آنیوالے اس انسانیت سوز واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو لڑکیاں اور ان کے ساتھ ایک کمسن لڑکا ایک سڑک سے گزر رہے ہیں اور ان کے اردگرد 14 لڑکے جمع ہیں۔ یہ بدمعاش سب کے سامنے لڑکیوں کے جسم نوچ رہے ہیں۔ وہ کبھی ان کے جسم کو چھوتے ہیں اور کبھی ان کے بوسے لیتے ہیں اور حتیٰ کہ انہیں بازﺅوں میں اٹھا کر کھلے عام بے حیائی کرتے ہیں۔ لڑکیوں کی دردناک چیخیں بھی سنائی دیتی ہیں اور ان کی عزت سے کھیلنے والوں کے شیطانی قہقہے بھی۔ وہ غنڈوں سے فریاد کرتی ہیں کہ انہیں جانے دیا جائے لیکن وہ باز نہیں آتے۔ یہ بات بھی ناقابل یقین حد تک شرمناک ہے کہ اس دوران گاﺅں کے متعدد افراد کو وہاں سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے، لیکن کوئی بھی لڑکیوں کی مدد کی کوشش نہیں کرتا۔

شادی کی تقریب کے دوران شوہر کی اپنی بیگم سے مہمانوں کے ساتھ ایسا شرمناک کام کرنے کی خواہش کہ انکار پر غصے میں آکر چھت سے ہی نیچے پھینک دیا
سرعام لڑکیوں کی عزت سے کھیلنے والے وحشی درندوں نے یہ ویڈیو بھی خود ہی بنائی اور پھر گزشتہ روز اسے فیس بک پر بھی پوسٹ کر دیا۔ ان کی دیدہ دلیری اور بے خوفی کا عالم دیکھئے کہ سرعام دو لڑکیوں کی عزت پر حملہ کرنے کے باوجود انہیں اس بات میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوئی کہ انہوں نے اپنے بھیانک جرم کی ویڈیو خود ہی انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ نوید ، فرمان، جہان عالم، اور صدام سمیت دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
اس واقعہ پر ایک بار پھر پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہے، لیکن یاد رہے کہ بھارتی دارلحکومت میں چلتی بس میں اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دی جانے والی لڑکی کا واقعہ ہو یا گینگ ریپ کے بعد قتل کر کے درخت کے ساتھ لڑکائی جانے والی نوعمر بہنوں کا واقعہ، بھارت میں یہ لرزہ خیز جرائم اور ان پر وقتی شور و غل اب معمول کی بات بن گئی ہے۔






Pakistan sey agar aisee khabrein bohat kamm aatee hein to iss ka matlab yeh nahin keh Pakistan mein aisa zulm aur haraamzadgiyaan kamm hotee hein.






 

Adblock Detected!

Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors.
Please consider supporting us by disabling your ad blocker on our website.