Author Topic: ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ  (Read 1580 times)

Offline Seema Naaz

  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 4726
  • Reputation: +384/-15
  • Gender: Female
    • View Profile
ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« on: November 17, 2018, 09:37:46 pm »
ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ

اس فورم پر مجھے ایک عرصہ ہوا  لکھتے  لکھاتے ہوئے  میں نے ۲۰۱۳ میں شاید
پہلی بار حصہ لیا پھر اس آئی ڈی سے نئی شروعات اگست ۲۰۱۴ سے کیں یعنی مجھے
کم وبیش پانچ سال ہوگئے آپ لوگوں کے ساتھ ، جب سے یہاں ہوں مجھ سے  فورم میں یا پرائیویٹ میسج میں ایک سوال بڑی باقاعدگی سے پوچھا جاتا رہا ہے کہ میں میل ہوں
یا فیمیل ۔ یہ شک وشبہ تقریبا میرے ہر پڑھنے والے کے ذھن میں رہا اور اب بھی سوائے
ایک دوست کے کافی لوگ میرے بارے مشکوک ہوتے  ہوئے بھی میرے ساتھ دوستی بھی
کرنا چاہتے ہیں اور کچھ بزعم خود میرے عشق میں بھی مبتلا ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جوہر فیمیل آئی ڈی پرریجھ جاتے ہیں  ۔ کچھ ایسے بھی اہیں جو حقیقت شناش ہیں اور فورم کو انجوائے
کرتے ہیں ۔ ۔ دیگر کسی  کا نام لینا فضول ہے( سوائے ایک آدھ کے )
کیونکہ سب ہی  ۔۔۔۔۔۔۔۔ خیروہ اپنے بارے خود بہتر جانتے ہیں اگر کبھی اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔   ہاں تو اتنی لمبی تمہید باندھنے کی ضرورت اس لئے پیش آئی
کہ مجھے ایک کنفیشن کرنا ہے یعنی اقرار کرنا ہے کہ میں مرد یعنی میل ہوں فیمیل نہیں
اور میں نے خود کو بطور فیمیل ایک کردار کے پیش کیا اس میں کہاں تک کامیاب یا فیل ہوں
یہ آپ لوگ  جانتے ہونگے ۔ یہاں سب ممبرز کی فطرت تقریبا ایک جیسی ہے یعنی رال
ٹپکانا ۔ میرے لئے وہ خش و خاشاک ہی ہیں ، مگر سوائے محترم ڈکسٹر کے جنہیں میں نے
ایک معتدل اور مدبر پایا ۔ ہربات معاملے کمنٹ  میں ان کا اعتدالی رویہ سے میں بہت متاثر
ہوں ۔ اور میرا خیال ہے ان کو یقین تھا کہ میں فیمیل نہیں ہوں ۔ مگر انہوں نے اپنے رویئے سے کبھی ظاھر نہیں ہونے دیا ۔ یہ ان کا بڑا پن ہے ۔ جب پاکستان جانا ہوا توان سے ملاقات کی خواہش رہے گی
اپنے گناہ گار ہونے کا اقرار ہے مجھے ۔ میں اس قابل نہیں کہ کسی کو رائے یا مشورہ
د ے سکوں مگر پھر بھی میل حضرات سے مجھے کہنا ہے کہ نٹ پر اپنا ٹائم ضائع
 کرنے کی بجائے اپنے گھر والوں کو ٹائم دیں بچوں کا آپ کے ٹائم پر حق ہے ۔ ایک
جھوٹ اور فریب کے پیجھے خوار نہ ہوں اور اپنے قیمتی وقت کو ضائع کرنے کی بجائے
کسی مُثبت کام میں لگائیں ۔ میرے مداح یا عاشق تنہائی میں کچھ دیر بیٹھ کر سوچیں
کہ کتنا بڑا جھوٹ اور فریب تھا جس کے لئےانہوں نے اپنی توانائیاں ضائع کیں ۔
میرا نہیں خیال کہ میں مزید یہاں رہوں ۔ یہ کردار ختم ہوگیا یعنی ڈیڈ
اور یم میں رہوں بھی تو میل آئی ڈی کے ساتھ  جب کبھی حاضری دی بھی تو بطور مبصر یعنی ایک سائلنٹ ممبر کے  ہوگی ۔



مُمکن ہے ایسا وقت بھی ہو ترتیبِ وقت میں
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے اور میرا در نہ ہو

YUM Stories

ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« on: November 17, 2018, 09:37:46 pm »

Offline shahyarahmed102

  • 4 Stars
  • ****
  • Posts: 614
  • Reputation: +76/-2
    • View Profile
Re: ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« Reply #1 on: November 17, 2018, 10:33:21 pm »
I love You Mr seema naaz

YUM Stories

Re: ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« Reply #1 on: November 17, 2018, 10:33:21 pm »

Offline engrdanial

  • **
  • T. Members
  • 6 Stars
  • ******
  • Posts: 12955
  • Reputation: +120/-595
  • ***
    • View Profile
Re: ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« Reply #2 on: November 17, 2018, 11:15:53 pm »
ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ

اس فورم پر مجھے ایک عرصہ ہوا  لکھتے  لکھاتے ہوئے  میں نے ۲۰۱۳ میں شاید
پہلی بار حصہ لیا پھر اس آئی ڈی سے نئی شروعات اگست ۲۰۱۴ سے کیں یعنی مجھے
کم وبیش پانچ سال ہوگئے آپ لوگوں کے ساتھ ، جب سے یہاں ہوں مجھ سے  فورم میں یا پرائیویٹ میسج میں ایک سوال بڑی باقاعدگی سے پوچھا جاتا رہا ہے کہ میں میل ہوں
یا فیمیل ۔ یہ شک وشبہ تقریبا میرے ہر پڑھنے والے کے ذھن میں رہا اور اب بھی سوائے
ایک دوست کے کافی لوگ میرے بارے مشکوک ہوتے  ہوئے بھی میرے ساتھ دوستی بھی
کرنا چاہتے ہیں اور کچھ بزعم خود میرے عشق میں بھی مبتلا ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جوہر فیمیل آئی ڈی پرریجھ جاتے ہیں  ۔ کچھ ایسے بھی اہیں جو حقیقت شناش ہیں اور فورم کو انجوائے
کرتے ہیں ۔ ۔ دیگر کسی  کا نام لینا فضول ہے( سوائے ایک آدھ کے )
کیونکہ سب ہی  ۔۔۔۔۔۔۔۔ خیروہ اپنے بارے خود بہتر جانتے ہیں اگر کبھی اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔   ہاں تو اتنی لمبی تمہید باندھنے کی ضرورت اس لئے پیش آئی
کہ مجھے ایک کنفیشن کرنا ہے یعنی اقرار کرنا ہے کہ میں مرد یعنی میل ہوں فیمیل نہیں
اور میں نے خود کو بطور فیمیل ایک کردار کے پیش کیا اس میں کہاں تک کامیاب یا فیل ہوں
یہ آپ لوگ  جانتے ہونگے ۔ یہاں سب ممبرز کی فطرت تقریبا ایک جیسی ہے یعنی رال
ٹپکانا ۔ میرے لئے وہ خش و خاشاک ہی ہیں ، مگر سوائے محترم ڈکسٹر کے جنہیں میں نے
ایک معتدل اور مدبر پایا ۔ ہربات معاملے کمنٹ  میں ان کا اعتدالی رویہ سے میں بہت متاثر
ہوں ۔ اور میرا خیال ہے ان کو یقین تھا کہ میں فیمیل نہیں ہوں ۔ مگر انہوں نے اپنے رویئے سے کبھی ظاھر نہیں ہونے دیا ۔ یہ ان کا بڑا پن ہے ۔ جب پاکستان جانا ہوا توان سے ملاقات کی خواہش رہے گی
اپنے گناہ گار ہونے کا اقرار ہے مجھے ۔ میں اس قابل نہیں کہ کسی کو رائے یا مشورہ
د ے سکوں مگر پھر بھی میل حضرات سے مجھے کہنا ہے کہ نٹ پر اپنا ٹائم ضائع
 کرنے کی بجائے اپنے گھر والوں کو ٹائم دیں بچوں کا آپ کے ٹائم پر حق ہے ۔ ایک
جھوٹ اور فریب کے پیجھے خوار نہ ہوں اور اپنے قیمتی وقت کو ضائع کرنے کی بجائے
کسی مُثبت کام میں لگائیں ۔ میرے مداح یا عاشق تنہائی میں کچھ دیر بیٹھ کر سوچیں
کہ کتنا بڑا جھوٹ اور فریب تھا جس کے لئےانہوں نے اپنی توانائیاں ضائع کیں ۔
میرا نہیں خیال کہ میں مزید یہاں رہوں ۔ یہ کردار ختم ہوگیا یعنی ڈیڈ
اور یم میں رہوں بھی تو میل آئی ڈی کے ساتھ  جب کبھی حاضری دی بھی تو بطور مبصر یعنی ایک سائلنٹ ممبر کے  ہوگی ۔



Salute to your confessions.
And No Comments.
Just more respect and Love to Your Male Character than Your female role your have played excellent.
Like always.
Your words have depth and truth.
Will love to see You with dexter and BB whenever You be in Pakistan.
Baqi batyn tub hi Hon gi.IA.


Syay blessed.
I don't
Hope Yum will be able to Survive without Your creative presence just as Mubassar.




Offline مدثر خان

  • I like you:D
  • 2 Star
  • **
  • Posts: 51
  • Reputation: +1/-2
  • Gender: Male
  • SaDqY TuMhArY
    • View Profile
    • yumstories.com
Re: ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« Reply #3 on: November 18, 2018, 02:24:33 am »
کچھ لوگ اس بات کو سچ مانے گے ۔

کوئی جھوٹ ۔
کوئی کہے گا عپ ان سے پیچھا چھوڑانے کے لیے ایسا کہا  ہے ۔

حقیقت کا تو اب بھی پتا نہیں ہے ۔

Offline engrdanial

  • **
  • T. Members
  • 6 Stars
  • ******
  • Posts: 12955
  • Reputation: +120/-595
  • ***
    • View Profile
Re: ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« Reply #4 on: November 18, 2018, 04:19:56 am »



کچھ لوگ اس بات کو سچ مانے گے ۔
کوئی جھوٹ ۔کوئی کہے گا عپ ان سے پیچھا چھوڑانے کے لیے ایسا کہا  ہے ۔حقیقت کا تو اب بھی پتا نہیں ہے ۔
یہاں پر کسی حقیقت  کو جان کر یا کسی کی اصلیت ظاہر کر کے کسی کو کیا ملے گِ؟یہ بات ہوتی تو ممبر شپ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ  کے ساتھ ملتیسب ایک مفروضہ نام اور  آئی ڈی کے ساتھ  اپنا اپنا  من چاہا کردار تخلیق  کر کے وقت گزار رہے ہیں یا وقت گزار گئے ہین ‫جو بھی یہاں جو کچھ زبان حال سے خود کہے اسکو سچ ہی مانا جانا چاہئے بس یہ بتایا جائے کہ انہوں نے جس نام سے جو آئی ڈی بنائے  اس کردار کو کیسا نبھایاباقہ باتیں چھوڑی  جائیں کہ وہ چودہ کی تھی یا چالیس کی یا چار سو کی


ا س آئی ڈی کے پیچھے ڈیکسٹر تھاای ڈی یا بی بی یا کوئی اور‫
انہوں نے اپنے اس کردار کی موت کا اعلان کیا ہے
اپنی ذات کی نہین

وہ تخلیقی  وجدان کسی نہ کسی نام سے اپنے اندر کے آرٹ اور تخلیق کو ظاہر کرنے پر مجبور رہے  گا

کسے معلوم کہ یہ جو چند دن پہلے شیخو آیا ہے

کیا یہ بھی سیما ناز کا نیا روپ نہیں ؟

سیما ناز پہلے بھی اس فورم پر کئی ناموں سے ھمیشہ موجود رہی ہیں یا بقول انکے یا بقول اپکے رہا ہے‫



بابا فورم انجوائے کرو
اور جیسے سیما نے کہا

اپنی فیملیز کو وقت دو اور اصلی زندگی انجوائے  کرو[size=78%][/size][size=78%]
[/size][/font]

Offline engrdanial

  • **
  • T. Members
  • 6 Stars
  • ******
  • Posts: 12955
  • Reputation: +120/-595
  • ***
    • View Profile
Re: ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« Reply #5 on: November 18, 2018, 06:12:44 am »

زندگی سے لمحے چرا کر
بٹوے میں رکھتا رہا
فرصت سے خرچوں گا
بس یہی سوچتا رہا
ادھڑتی رہی جیب
کرتا رہا ترپائ
پھسلتی رہی خوشیاں
کرتا رہا  کمائی
اک دن فرصت پائ سوچا
خود کو آج رجھاؤں
برسوں سے جو جوڑے
وہ لمحے خرچ کر آؤں
تو کھولا بٹوا
لمحے نہ تھے
جانے کہاں بیت گئے
میں نے تو خرچے نہ تھے
جانے کیسے بیت گئے
فرصت ملی تھی سوچا
خود سے ہی مل آؤں
آئینے میں دیکھا جو
پہچان ہی نہ پاؤں
دھیان سے دیکھا تو
بالوں پہ چاندی سا چڑھا تھا
تھا تو مجھ جیسا
جانے کون کھڑا تھا  ۔۔۔!!!!!

Offline Baboo

  • T. Members
  • 3 Stars
  • ***
  • Posts: 319
  • Reputation: +2/-7
  • Gender: Male
    • View Profile
Re: ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« Reply #6 on: November 18, 2018, 03:18:07 pm »
ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ

اس فورم پر مجھے ایک عرصہ ہوا  لکھتے  لکھاتے ہوئے  میں نے ۲۰۱۳ میں شاید
پہلی بار حصہ لیا پھر اس آئی ڈی سے نئی شروعات اگست ۲۰۱۴ سے کیں یعنی مجھے
کم وبیش پانچ سال ہوگئے آپ لوگوں کے ساتھ ، جب سے یہاں ہوں مجھ سے  فورم میں یا پرائیویٹ میسج میں ایک سوال بڑی باقاعدگی سے پوچھا جاتا رہا ہے کہ میں میل ہوں
یا فیمیل ۔ یہ شک وشبہ تقریبا میرے ہر پڑھنے والے کے ذھن میں رہا اور اب بھی سوائے
ایک دوست کے کافی لوگ میرے بارے مشکوک ہوتے  ہوئے بھی میرے ساتھ دوستی بھی
کرنا چاہتے ہیں اور کچھ بزعم خود میرے عشق میں بھی مبتلا ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جوہر فیمیل آئی ڈی پرریجھ جاتے ہیں  ۔ کچھ ایسے بھی اہیں جو حقیقت شناش ہیں اور فورم کو انجوائے
کرتے ہیں ۔ ۔ دیگر کسی  کا نام لینا فضول ہے( سوائے ایک آدھ کے )
کیونکہ سب ہی  ۔۔۔۔۔۔۔۔ خیروہ اپنے بارے خود بہتر جانتے ہیں اگر کبھی اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔   ہاں تو اتنی لمبی تمہید باندھنے کی ضرورت اس لئے پیش آئی
کہ مجھے ایک کنفیشن کرنا ہے یعنی اقرار کرنا ہے کہ میں مرد یعنی میل ہوں فیمیل نہیں
اور میں نے خود کو بطور فیمیل ایک کردار کے پیش کیا اس میں کہاں تک کامیاب یا فیل ہوں
یہ آپ لوگ  جانتے ہونگے ۔ یہاں سب ممبرز کی فطرت تقریبا ایک جیسی ہے یعنی رال
ٹپکانا ۔ میرے لئے وہ خش و خاشاک ہی ہیں ، مگر سوائے محترم ڈکسٹر کے جنہیں میں نے
ایک معتدل اور مدبر پایا ۔ ہربات معاملے کمنٹ  میں ان کا اعتدالی رویہ سے میں بہت متاثر
ہوں ۔ اور میرا خیال ہے ان کو یقین تھا کہ میں فیمیل نہیں ہوں ۔ مگر انہوں نے اپنے رویئے سے کبھی ظاھر نہیں ہونے دیا ۔ یہ ان کا بڑا پن ہے ۔ جب پاکستان جانا ہوا توان سے ملاقات کی خواہش رہے گی
اپنے گناہ گار ہونے کا اقرار ہے مجھے ۔ میں اس قابل نہیں کہ کسی کو رائے یا مشورہ
د ے سکوں مگر پھر بھی میل حضرات سے مجھے کہنا ہے کہ نٹ پر اپنا ٹائم ضائع
 کرنے کی بجائے اپنے گھر والوں کو ٹائم دیں بچوں کا آپ کے ٹائم پر حق ہے ۔ ایک
جھوٹ اور فریب کے پیجھے خوار نہ ہوں اور اپنے قیمتی وقت کو ضائع کرنے کی بجائے
کسی مُثبت کام میں لگائیں ۔ میرے مداح یا عاشق تنہائی میں کچھ دیر بیٹھ کر سوچیں
کہ کتنا بڑا جھوٹ اور فریب تھا جس کے لئےانہوں نے اپنی توانائیاں ضائع کیں ۔
میرا نہیں خیال کہ میں مزید یہاں رہوں ۔ یہ کردار ختم ہوگیا یعنی ڈیڈ
اور یم میں رہوں بھی تو میل آئی ڈی کے ساتھ  جب کبھی حاضری دی بھی تو بطور مبصر یعنی ایک سائلنٹ ممبر کے  ہوگی ۔



This is an insulting and inappropriate attitude toward members.
Very sad. Lying is bad for all male or female. We have a right to share only as much we like , but it has to be true and not a lie.
Itni following k baad followers Co galian denay or bura bhalla keh k khood haji sb bun gai . wah, assi kum zarfi kum kum he milti hay.
Wajood-e-zan say hay tasveer-e-Qainaat main rang.

Offline engrdanial

  • **
  • T. Members
  • 6 Stars
  • ******
  • Posts: 12955
  • Reputation: +120/-595
  • ***
    • View Profile
Re: ہاں مُجھے اعتراف ہے کہ
« Reply #7 on: November 18, 2018, 04:35:50 pm »

Respected Baboo bhai.
ایک تو محترم سیما ناز  عائلہ ملک مہوش  عاصی خوبصورت
امل ڈی سالی یا کسی بھی نام سے اس فورم پر یا کسی بھی فورم پر اگر اپنی تخلیقی  صلاحیتوں کے جوھر دکھائے تو  کیا اسکے بدلے انکے فینز نے انکو کیا دیا؟
جتنے واہ کرنے والے تھے تو گالیاں بکنے والے بھی کم نہ تھے
فنکار کو عوامی ملکیت اسی لئے  کہا جاتا ہے کہ اسکو ھر طرح کے نقادوں اور پرستاروں سے واسطہ رہتا ہے‫

دوسرے  یہ کہ ادھر کتنے ممبران سچ سننے پڑھنے آتے ہیں ؟
تیسرے ادھر کون کون اپنے اصلی نام پتے اور شناخت  کے ساتھ اس کیا کسی بھی اڈلٹ فورم پر رجسٹرڈ ہونے کی جرات رکھتا ہے؟

سیما ناز کی جنس عمر لوکیشن جو کوئی  بھی تھی یا ھے
اس سے اس فورم یا اس کے کسی ممبر کی ذات کو کوئی  سماجی یا جزباتی دھچکا لگنے کی کوئی  وجہ اگر ہو بھی سکتی ہے تو وہ خود اس ممبر یا فورم کی ذاتی توقعات تو ہو سکتی ہیں لیکن اس مین کسی دوسرے فرد یا سیما کا کوئی  کردار تسلیم نہین کیا جا سکتا
مین اس فعرم کے کم از کم دس زنانہ آئی ڈیز کے پرسنل‫میسج مین کئے گ اعترافات  کاپی کر سکتا ہوں
یا ڈیکسٹر اور بیڈ بوائے مجھ سے بھی زیادہ ثبوتوں کے ساتھ درجنوں فییک آئی ڈیز   کوایکسپوز کر سکتے تھے

لیکن اس سب سے کسی کو کچھ حاصل نہیں  ممکن‫
اگر سیما نے جھوٹا یا سچا
اعتراف یا انکشاف کیا تو اس سے کس ممبر کی عزت نفس مجروح ہوئی؟
کیا سیما نے کبھی کسی کو شادی کرنے یا شب بسری کا وعدہ کیا
یا فورم پر یا پرسنل میسج مین ہی کسی سے فلرٹ کیا یا رول پلے کیا؟
مجھے پانچ سالہ یم کے تجربات سے یقین کی حد تک اعتماد ہے کہ ایسا قطعاً  نہیں  ہوا ھو گا
اور اگر ہوا ھوتا تو
میرے یا ڈیکستر یا فیاض یا پی جی کے علاوہ کسی کے پاس کچھ نہ ھوگا
ہمین بجائے  سیما ناز پر جرح یا اعتراض کرنے کے
انکا مشکور ہونا چاہئے  کہ مرد ہوتے کوئے بھی اس فورم کو  اتنا وقت دیا
اور ایسے ایسے شاھکار تخلیق کئے کہ شاید  یم پر اس سے اچھا مواد کسی ایک فرد کی ذاتی کاوش بلا شرکت غیرے اور کوئی  نہین ہے‫
اور اس انکشاف مین بھی کسی کا نام نہین  لیا
حالانکہ  کس کس طرح کے پرسنل‫میسجز  ادھر زنانہ آئئ ڈیز کو آتے ہین اسکا انکشاف چار سال قبل ایک ٹاپک مین شروع کیا گیا تھا جسکو مینجمنٹ  نے روک دیا کیون بھلا؟
میرے  ڈریم گرل اور چاچا کاکی تاڑ والی آئی ڈی کے اعتراف یا انکشاف کے بعد شاید یہ پہلا اتنا بڑا انکشاف ہے
پرسنل میسجز مین سیما اور دیگر زنانہ آئی ڈیز کو آفرز کرنے والوں کو تو مشکور ہونا چاہئے  کہ سب کچھ اپنے سینے مین دفن کر کے
ایک قابل عمل مثبت  تجاویز  کے ساتھ اس کردار کی موت کا اعلان کیا ہے
ھونا تو یہ چاھئے  تھا
کہ یم کے فینز اس انکشاف پر سیما سے گزارش کرتے کہ وہ اس امر کے باوجود ان تخلیقات  ک سلسلہ جاری رکھین
کیونکہ اگر کوئی  مرد ہو کر بھی عورتوں کے جزبات کی اس طرح  تشریح اور عکاسی کر سکتا ہے تو وہ کوئی  عام مرد نہین ہو سکتا
میں چاھوں گا کہ یم کی زنانہ آئی ڈیز سے کہ وہ اس بارے مین اپنے تاثرات بیان کرین

 

Adblock Detected!

Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors.
Please consider supporting us by disabling your ad blocker on our website.