Author Topic: خشم آلود  (Read 208129 times)

Offline woodman

  • 3 Stars
  • ***
  • Posts: 453
  • Reputation: +5/-3
    • View Profile
Re: خشم آلود
« Reply #184 on: August 12, 2020, 01:25:56 am »
شاہ جی  آخری دفعہ 24 مارچ کو  ایکٹو آنلائن تھے۔
مطلب  کہ جو بھی  مطالبے اور برا بھلا کہہ رہو ہو وہ ان تک نہیں پہنچ رہا۔
شاہ جی نے آج تک کو کہانی ادھوری نہیں چھوڑی۔
اگر وہ فورم پر نہیں آ رہے تو کوئی بڑی وجہ ہو گی۔
اتنی دیر انہوں نے کبھی بھی نہیں کی۔
خدا خیر ہی کرے۔
987uk321 gmail

YUM Stories

Re: خشم آلود
« Reply #184 on: August 12, 2020, 01:25:56 am »

Offline engrdanial

  • **
  • T. Members
  • 6 Stars
  • ******
  • Posts: 13405
  • Reputation: +211/-603
  • Gender: Male
  • ***
    • View Profile
Re: خشم آلود
« Reply #185 on: August 12, 2020, 01:40:01 pm »
شاہ جی  آخری دفعہ 24 مارچ کو  ایکٹو آنلائن تھے۔
مطلب  کہ جو بھی  مطالبے اور برا بھلا کہہ رہو ہو وہ ان تک نہیں پہنچ رہا۔
شاہ جی نے آج تک کو کہانی ادھوری نہیں چھوڑی۔
اگر وہ فورم پر نہیں آ رہے تو کوئی بڑی وجہ ہو گی۔
اتنی دیر انہوں نے کبھی بھی نہیں کی۔
خدا خیر ہی کرے۔
شاہ جی  کا یا تو اکاونٹ ھیک ہو چکا ہے  یا انہوں نے کسی کو بیچ دیا ہے۔ کیوں کہ ایک اور فورم پر انکی کہانیاں کاپی ہوتی دیکھی گئی۔ اب وہاں نا معلوم کون شاہ جی کا نام استعمال کر رہا ہے۔
شاہ جی کے چاہنے والے اب بھول جائیں۔
کوئی اور جیالہ اس کہانی کو آگے بڑھانا چھاہے تو اسی نام سے نیا ٹاپک بنا دیں۔
ایڈمن سے گزارش ہے کہ شاہ جی کے تمام ٹاپکس کو لاک کر دیا جائے۔
***

« Reply #186 on: August 12, 2020, 06:51:27 pm »

شاہ جی کوئی خیر خبر ہے ۔دانیال بھائی
شاہ جی  آخری دفعہ 24 مارچ کو  ایکٹو آنلائن تھے۔
مطلب  کہ جو بھی  مطالبے اور برا بھلا کہہ رہو ہو وہ ان تک نہیں پہنچ رہا۔
شاہ جی نے آج تک کو کہانی ادھوری نہیں چھوڑی۔
اگر وہ فورم پر نہیں آ رہے تو کوئی بڑی وجہ ہو گی۔
اتنی دیر انہوں نے کبھی بھی نہیں کی۔
خدا خیر ہی کرے۔
شاہ جی  کا یا تو اکاونٹ ھیک ہو چکا ہے  یا انہوں نے کسی کو بیچ دیا ہے۔ کیوں کہ ایک اور فورم پر انکی کہانیاں کاپی ہوتی دیکھی گئی۔ اب وہاں نا معلوم کون شاہ جی کا نام استعمال کر رہا ہے۔

شاہ جی کے چاہنے والے اب بھول جائیں۔
کوئی اور جیالہ اس کہانی کو آگے بڑھانا چھاہے تو اسی نام سے نیا ٹاپک بنا دیں۔
ایڈمن سے گزارش ہے کہ شاہ جی کے تمام ٹاپکس کو لاک کر دیا جائے۔

***

Online dexter

  • nothhing is weird ! but might not be my choice
  • T. Members
  • 5 Stars
  • *****
  • Posts: 9585
  • Reputation: +537/-314
  • Gender: Male
  • I love to know,think,learn, understand and discuss
    • View Profile
    • Guidelines for New Comers
Re: خشم آلود
« Reply #187 on: August 15, 2020, 08:20:10 am »
Shahg site par march se naheen Arahy or shyed next kuch months na ain,

Un fazool comments se bachny ke liye jin se shahg ke fan club ki dil azari hoti he he topic lock kar raha hon,

Shahg jab BHI aye unlock kar lengy,
mujhy apni kund zahani ki waja se akser dosron ki asaan baten samajh naheen aten:( © 2020

Adblock Detected!

Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors.
Please consider supporting us by disabling your ad blocker on our website.