Author Topic: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ  (Read 266680 times)

Offline Sexystranger

  • 2 Star
  • **
  • Posts: 121
  • Reputation: +3/-0
    • View Profile
Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #320 on: August 13, 2020, 08:24:14 pm »
۔۔ زبیر صاحب سے پہلے انور صاحب بولے ۔۔ وہ تو اجازت نہیں دے رہا تھا ۔۔ تمہارے باپ نے مگرمچھ کے آنسو دیکھا کر چُھٹی لی ہے ۔۔ نرمین نے ناسمجھی سے زبیر صاحب کو دیکھا تو وہ ہنس کر بولے ۔۔ ارے یار ایویں مار رہا ہے ۔۔ ڈاکٹر کہ رہا تھا کہ اگر جانا بہت ضروری ہے تو چلے جائیں ۔۔ اور اسلام آباد میں اپنے ڈاکٹر سے رابطے میں رہیں ۔۔ میں نے کہ دیا ۔۔ ہاں جی جانا بہت ضروری ہے ۔۔ اور میں اپنے ڈاکٹر کو چیک کرواتا رہوں گا ۔۔ تو ڈاکٹر نے اجازت دے دی ۔۔ پھر انور صاحب کی طرف دیکھ کر بولے ۔۔ تب سے یہ پیچھے پڑا ہے کہ میں نے زبردستی اجازت لی ہے ۔۔ انور صاحب نے سر جھٹک کر ناراضگی دیکھائی تو زبیر صاحب بولے ۔۔ اچھا یار اب ناراض مت ہو ۔۔ تجھے میرے ساتھ رہنے کا اتنا ہی شوق ہے تو چل اب تُو اور بھابھی ہمارے ساتھ اسلام آباد چلو ۔۔ مسز زبیر بھی جلدی سے بولئیں ۔۔ گُڈ آئیڈیا ۔۔ چلئیں بھابھی تیاری کرئیں ۔۔

YUM Stories

Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #320 on: August 13, 2020, 08:24:14 pm »

Offline Sexystranger

  • 2 Star
  • **
  • Posts: 121
  • Reputation: +3/-0
    • View Profile
Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #321 on: August 13, 2020, 08:25:39 pm »
مسز انور نے حیرت سے انور صاحب کو دیکھا اور بولئیں ۔۔ ارے نہیں بھابی ابھی آپ لوگ جائیں ۔۔ میں اور انور صاحب کچھ دن بعد لازمی آئیں گے ۔۔ انور صاحب بولے ۔۔ یہ بھی اچھی رہی ۔۔ میں آپ لوگوں کو روک رہا ہوں ۔۔ اور آپ لوگ ہمیں ساتھ لیے جانے کی[/font]
سوچ رہے ہو ۔۔ زبیر صاحب ہنس کر بولے ۔۔ اسی لیے کہہ رہا ہوں مجھے جانے دو ۔۔ کچھ دنوں بعد پھر چکر لگا لوں گا ۔۔ انور صاحب گہرا سانس چھوڑ کر بولے ۔۔ اچھا بھئی جیسے تمہاری مرضی ۔۔ زبیر صاحب علی کو بولے ۔۔ یار ٹیکٹس بُک کر لو ۔۔ پھر نرمین کو دیکھ کر بولے ۔۔ نرمین کی لاہور کی کروا دو اور ہم تینوں کی اسلام آباد کی کروا دو ۔۔ نرمین نے بھی تائید کر دی ۔۔ علی نے اونلائین ٹیکٹس دیکھنی شروع کر دئیں ۔۔ اور بولا ۔۔ اسلام آباد کی رات نو بجے والی مل رہیں ہیں ۔۔ اور لاہور کے لیے شام سات بجے والی مل رہی ہے ۔۔ نرمین نے بےچینی سے پوچھا ۔۔ بھائی سات بجے سے پہلے والی کوئی نہیں مل رہی ۔۔؟ علی ہنس کر بولا ۔۔ یہ دیکھو ۔۔ ابھی کہہ رہی تھی ہمارے ساتھ اسلام آباد جانا ہے ۔۔ اور اب شام سات بجے سے پہلے والی لاہور کی ڈھونڈ رہی ہے ۔۔ اُس کی بات سُن کر سب ہنسنے لگے ۔۔ جبکہ نرمین ہکلاتے ہوئے بولی ۔۔ یار علی بھائی میں کہہ رہی تھی۔۔ جلدی والی مل جاتی تو میں ٹائیم سے گھر پہنچ جاتی ۔۔ علی شرارت سے بولا ۔۔ ہاں جی مجھے پتہ ہے ۔۔۔ لیٹ نائیٹ آپکو سفر کرتے ڈر لگتا ہے ۔۔ چلو میں پھر کل صبح کی کروا دیتا ہوں ۔۔ نرمین جلدی سے بولی ۔۔ ارے نہیں بھائی ۔۔ یہ والی ہی ٹھیک ہے ۔۔ اُس کی حالت دیکھ کر سب ہنس پڑے ۔۔ مسز زبیر علی کو ڈپٹ کر بولئیں ۔۔ علی! کیوں نرمین کو تنگ کر رہے ہو ۔۔؟ چلو بکنگ کرواو ۔۔ پھر نرمین کو بولئیں ۔۔ اور تم شیراز کو اطلاع کرو ۔۔ تاکہ وہ ٹائم پر تمہیں لینے ائیرپورٹ پہچ جائے ۔۔ نرمین نے کہا ۔۔ جی ماما ۔۔ ابھی تھوڑی دیر میں کر دیتی ہوں ۔۔ مسز زبیر بولئیں ۔۔ اچھا آپ لوگ بیٹھو میں ذرا پیکنگ کر لوں ۔۔ نرمین اُٹھتے ہوئے بولی ۔۔ چلئیں میں بھی آپکی مدد کرتی ہوں ۔۔ دونوں ماں بیٹی کمرے میں جا کر پیکنگ کرنے لگئیں ۔۔ پیکنگ سے فارغ ہو کر مسز زبیر نے دوبارہ نرمین کو کہا ۔۔ شیراز کو بتا دو ۔۔ نرمین نے موبائیل اٹھایا اور شیراز کا نمبر ملانے لگی ۔۔ کال ملانے سے پہلے کچھ سوچ کر رُک گئی ۔۔ مسز زبیر اُس کو سوچ میں ڈوبا دیکھ کر بولئیں ۔۔ کیا ہوا بچے ۔۔؟ کس سوچ میں ڈوب گئی ہو۔۔؟ فون نہیں کر رہی ۔۔؟ نرمین شرارت سے بولی ۔۔ ماما میں سوچ رہی ہوں شیراز کو سرپرائیز کروں ۔۔ مسز زبیر پریشانی سے بولئیں ۔۔ ارے تو اتنی رات کو ائیرپورٹ سے گھر کسے جاو گئی ۔۔؟ نرمین نے کچھ سوچا اور بولی ۔۔ سحر کو کہتی ہوں ۔۔ وہ مجھے پک کر لے گی ۔۔ پھر منت کرتے ہوئے بولی ۔۔ ماما بس آپ اب چپ رہنا ۔۔ یہ نہ ہو کہ آپ شیراز کو بتا کر میرا سارا سرپرائیز خراب کر دئیں ۔۔ مسز زبیر ہنس کر نرمین کو پیار کرتے بولئیں ۔۔ اچھا بئی ۔۔ نہیں بتاتی ۔۔ نرمین خوش ہو کر بولی ۔۔ یہ ہوئی ناں میری سویٹ ماما ۔۔ اچھا میں سحر کو اپنی فلائیٹ کا بتا دوں ۔۔ مسز زبیر بولئیں ۔۔ چلو تم کرو بات میں تمہارے بابا کے پاس جا رہی ہوں ۔۔ ماما کے کمرے سے جاتے ہی نرمین نے سحر کا نمبر ملا دیا ۔۔ دو تین گھنٹیوں کے بعد سحر کی آواز آئی ۔۔ ہیلو ۔۔ میری جان ۔۔ کیسی ہو ۔۔؟ انکل کی طبیعت اب کیسی ہے ۔۔؟ نرمین بولی ۔۔ ہاں اب تو کافی ٹھیک ہیں ۔۔ ڈاکڑز نے سفر کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے ۔۔ سحر خوش ہو کر بولی ۔۔ واو میری جان یہ تو بہت خوشی کی بات ہے ۔۔ تو کب جا رہے ہو تم لوگ اسلام آباد ۔۔؟ میں سوچ رہی ہوں میں اور نومی بھی شیراز کے ساتھ اسلام آباد آ جائیں ۔۔ ہم لوگ انکل کی عیادت بھی کر لئیں گے ۔۔ اور تمہیں بھی واپس لے آئیں گے ۔۔ پھر شرارت سے بولی ۔۔ اگر تمہیں اعتراض نہ ہو ہمارے کباب میں ہڈی بننے پر ۔۔ نرمین ہنس کر بولی ۔۔ تم فکر نہ کرو ۔۔ میں نے ہڈی ہٹانے کا انتظام پہلے ہی کر لیا ہے ۔۔ سحر نے حیرت سے پوچھا ۔۔ وہ کیسے ۔۔؟ نرمین بولی ۔۔ وہ ایسے کہ میں اسلام آباد نہیں جا رہی ۔۔ سیدھا لاہور آ رہی ہوں ۔۔ تو نہ بنے گا کباب اور نہ ہوگی کوئی ہڈی ۔۔ سحر بولی ۔۔ ویسے بڑی چیز ہو تم ۔۔ مزید انتظار نہیں ہوا ۔۔ لگتا رات کو شیراز کو نچوڑ دینا ہے ۔۔ اتنے دنوں کی کسر ایک ساتھ نکالنی ہے ۔۔ نرمین قہقہ مار کر بولی ۔۔ بس ایسا ہی ارادہ ہے ۔۔ پھر بولی ۔۔ اچھا بات سُن ۔۔ میں شیراز کو سرپرائیز کرنا چاہ رہی ہوں ۔۔ تو میں اُس کو نہیں بتا رہی اپنے آنے کے بارے میں ۔۔ رات کو نو بجے تک میں لاہور پہنچ رہی ہوں ۔۔ تو تم مجھے ائیرپورٹ سے پک کر لینا ۔۔ سحر بولی ۔۔ اوکے میڈم! میں پہنچ جاوں گی ۔۔ پھر ان دونوں نے کچھ دیر ادھر ادھر کی باتیں کئیں اور فون بند کر دیا ۔۔ فلائیٹ تک کا وقت نرمین نے بہت بےچینی سے گُزارا ۔۔ اُس کو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے ۔۔ وہ زرا فارغ بیٹھتی تو اُس کے دل میں وسوسے پیدا ہونے شروع ہو جاتے ۔۔۔ اُسے لگ رہا تھا کہ شیراز اُس سے دور ہوتا جا رہا ہے ۔۔ ان وسوسوں کی وجہ سے ہی وقت گُزرنے میں ہی نہیں آ رہا تھا ۔۔ اُن وسوسوں سے بچنے کے لیے نرمین کسی ناں کسی کام میں اپنا دیھان لگائے رہی ۔۔ مقررہ وقت پر وہ سب سے مل کر ائیرپورٹ آ گئی ۔۔ فلائیٹ بھی پورے ٹائیم پر لینڈ ہوئی ۔۔ نرمین نے اپنا سامان پکڑا اور سحر کو فون ملا کر لاونج سے باہر کی طرف چل پڑی ۔۔ سحر نے فون اُٹھایا اور پوچھنے لگی ۔۔ ہاں یار کدھر ہو۔۔؟ نرمین بولی لاونج سے باہر نکل رہی ہوں ۔۔ سحر بولی ۔۔ اوکے میں ڈرائیو ویے میں ہی ہوں ۔۔ تم باہر ہی آ جاو۔۔ نرمین نے اوکے کہہ کر فون بند کر دیا ۔۔ ڈرائیو ویے میں آ کر نرمین کو سحر کی گاڑی تلاش کرنے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی ۔۔[/font]

YUM Stories

Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #321 on: August 13, 2020, 08:25:39 pm »

Offline Sexystranger

  • 2 Star
  • **
  • Posts: 121
  • Reputation: +3/-0
    • View Profile
Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #322 on: August 13, 2020, 08:31:52 pm »
sab dosto se deer k liy mazarat.... pta nai ajj kal zehan likhny ki traf nai aa raha.... aap logo ki muhabat hai aur yeh soch kur k aap logo ko intzar hoga bohat mushkil se likh paya hon .... koshish tu pori hai k juld az juld augle update be likh dalon.... auge dekhty hain kea hota hai...ajj tu yeh update post be bohat mushkil se hoe hai.... font ka size hi chota ho jata tha... ess waja se choty choty parts mein post kee hai...
app sb ki muhabat ky liy itne sar khapai kurta hon.... omeed hai apko update pusand be ayege...

Offline rehan gul

  • 1 stars
  • *
  • Posts: 39
  • Reputation: +0/-1
  • Gender: Male
  • sex is my life
    • View Profile
Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #323 on: August 14, 2020, 01:38:34 am »
V.nyc bro
Kod men Khokar kod e se ghum hun
Men mahwar hn mahfil ka mera ashyaana koi nhen

Offline Imranprince1192

  • 2 Star
  • **
  • Posts: 152
  • Reputation: +0/-0
    • View Profile
Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #324 on: August 14, 2020, 03:46:04 am »
Ap ki story bahut achi ja rhi hy please koshish karen k regular updates dety rhen kyun k aisi achi stories ab bahut he kam parhny ko milti hen baqi update sort thi par achi thi thi sheraz aur aur narmeen men lagta hy koi scene hony ja raha hy

Offline WasiAbbas

  • 1 stars
  • *
  • Posts: 26
  • Reputation: +0/-1
    • View Profile
Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #325 on: August 15, 2020, 10:51:26 am »
well kafi arsa bad is page pa ana huwa new story dkh ka axha laga..Ap ki story lajawab ha but is ka plot boht chotha h.anyway well keep it up

Offline FarahTariq

  • 1 stars
  • *
  • Posts: 20
  • Reputation: +8/-0
    • View Profile
Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #326 on: August 15, 2020, 03:05:39 pm »
Sexy,


Good going. The end was quite good but Shiraz ko "rangey haton pakar wa mat dena" as I am expecting more erotic sessions between all of them.




Offline tubarani

  • hi I am Sobia ager joy cal nd video sex karna chaya Skype ya imo pa to to join on whatapps +923454098111 free Rabat n.a. Kara
  • T. Members
  • 3 Stars
  • ***
  • Posts: 267
  • Reputation: +21/-5
  • Gender: Female
  • for cal nd video sex plz whatsapps +923454098111
    • View Profile
Re: زندگي کا سفر تھوڑی حقیقت تھوڑا افسانہ
« Reply #327 on: August 15, 2020, 06:25:12 pm »
Good job
hi I am Sobia ager joy cal nd video sex karna chaya Skype ya imo pa to to join on whatapps +923454098111 free Rabat n.a. Kara

 

Adblock Detected!

Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors.
Please consider supporting us by disabling your ad blocker on our website.