Author Topic: شازیہ یونیک - اردو  (Read 17750 times)

Offline nadeempk0

  • 1 stars
  • *
  • Posts: 37
  • Reputation: +1/-0
    • View Profile
Re: شازیہ یونیک - اردو
« Reply #8 on: August 09, 2020, 01:07:48 pm »
میں: ارے یار فیصلہ تو تم نے ہی کرنا ہے ناں۔۔ اگر کر سکتی ہو تو کر لو۔۔۔ آفر تو اچھی ہے۔۔۔
شازیہ: ٹھیک ہے آپ کہتے ہو تو میں جوائن کر لیتی ہوں۔۔۔ کچھ عرصے کے لیے کر کے دیکھ لیں گے جاب۔۔۔ ٹھیک چلا کام تو کر لیں گے ورنہ چھوڑ دیں گے۔۔۔
میں دل ہی دل میں مسکرایا۔۔۔ کہ اپنی فرینڈ کی باتوں میں آ کر جاب کرنے کے لیے تیار ہو گئی ہے اور اب ساری ذمہ داری میرے پر ڈال رہی ہے۔۔۔ لیکن پھر بھی میں نے اسے انکریج کیا۔۔۔
میں: ہاں ہاں۔۔۔ کرو تو سہی۔۔۔ گھر پر بھی فارغ ہی ہوتی ہو ناں۔۔ دیکھو تو سہی جا کے کچھ دن۔۔۔
شازیہ: ٹھیک ہے کل چلتے ہیں پھر انکل کے اسکول۔۔۔ آپ ان کو بتا دینا کہ ہم کل آئیں گئے۔۔۔
میں: یار خود ہی بتا دو تم کال کر کے۔۔۔ اب تو وہ تمہارے باس ہیں ناں۔۔
شازیہ ہنسی۔۔۔ میں نے اسی کے موبائل سے انکل کا نمبر ملایا۔۔۔ اور فون شازیہ کے حوالے کر دیا۔۔۔
شازیہ تھوڑا سا گھبرا رہی تھی۔۔۔ پھر بولی
شازیہ: ہیلو انکل۔۔۔
انکل: اوہ۔۔۔ گڈ ایوننگ۔۔۔ ہاں بولو شازیہ
شازیہ: انکل، وہ ہم لوگوں نے ڈیسائڈ کر لیا ہے۔۔۔ کل ہم آپ کے اسکول آئیں گئے۔۔۔
انکل: ارے یہ تو بہت اچھی بات ہے۔۔۔ میں تمہارا انتظار کروں گا کل۔۔۔ تھینکس فور کنسیڈرنگ مائی آفر۔۔۔
شازیہ: تھینکس انکل۔۔۔ گڈ بائے۔۔۔
فیضی انکل سے بات کرتے ہوئے۔۔۔ اور اس کے بعد بھی میں دیکھ رہا تھا کہ شازیہ کے چہرے پر ایک عجیب سی شرارت تھی۔۔۔ جیسے پتا نہیں اسے کل سے کیا مزا ملنے والا ہو۔۔۔
=====


YUM Stories

Re: شازیہ یونیک - اردو
« Reply #8 on: August 09, 2020, 01:07:48 pm »

Offline SaimAzmi

  • 1 stars
  • *
  • Posts: 16
  • Reputation: +0/-2
    • View Profile
Re: شازیہ یونیک - اردو
« Reply #9 on: August 09, 2020, 01:54:36 pm »
Is story k original writer ka name pinkbaby h


Or story ka name wafaon ka emtehan h jo xossip pr post hui thi

YUM Stories

Re: شازیہ یونیک - اردو
« Reply #9 on: August 09, 2020, 01:54:36 pm »

Offline nadeempk0

  • 1 stars
  • *
  • Posts: 37
  • Reputation: +1/-0
    • View Profile
Re: شازیہ یونیک - اردو
« Reply #10 on: August 10, 2020, 06:10:29 am »
Is story k original writer ka name pinkbaby h


Or story ka name wafaon ka emtehan h jo xossip pr post hui thi
میں نے یہاں سے پڑھی تھی
https://yumstories.com/index.php?topic=52969.0
SHAZIA Unique
By destenychilde
On September 19, 2014

Offline Johnsnow

  • 2 Star
  • **
  • Posts: 61
  • Reputation: +1/-0
  • Story buyer
    • View Profile
Re: شازیہ یونیک - اردو
« Reply #11 on: August 11, 2020, 12:53:29 am »
Bilkul sahi kaha bhai
Hamre group mai 9 stories chalen gi 1 hawas 2 Padres 3 ahni giraft 4 kamran or headmistress 5 dr huma 6 Suleman ka ghar 7 khandini chudaiyan 9 shah zoor 03455009724&+03152681360

Offline DaeymJee

  • 2 Star
  • **
  • Posts: 52
  • Reputation: +1/-8
    • View Profile
Re: شازیہ یونیک - اردو
« Reply #12 on: August 24, 2020, 08:22:06 pm »
اَگّے کی ھویا جی

Offline nadeempk0

  • 1 stars
  • *
  • Posts: 37
  • Reputation: +1/-0
    • View Profile
Re: شازیہ یونیک - اردو
« Reply #13 on: August 24, 2020, 08:54:19 pm »
اَگّے کی ھویا جی
کسی کو انٹریسٹ ہی نہیں لگتا اس کہانی میں اس لیے میں نے بھی چھوڑ دی

 

Adblock Detected!

Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors.
Please consider supporting us by disabling your ad blocker on our website.